یونان کے لیے مزید دو اسرائیلی ڈرون

یونان کے لیے مزید دو اسرائیلی ڈرون

یونان کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ اسرائیل سے مزید دو ہیرون ڈرون لیز پر حاصل کررہا ہے، سرویلینس مقاصد میں استعمال ہونیوالے ان ڈرونز کے دو یونٹ پہلے ہی یونان کے زیر استعمال ہیں۔ واضح رہے کہ یونان چند روز پہلے ہی فرانس سے تین فریگیٹس جبکہ چوتھی کی آپشن سے متعلق معاہدے پر دستخط کیے۔ اسکے علاوہ پہلے سے طے شدہ اٹھارہ رفال فائٹر جیٹس کے علاوہ چھ مزید طیارے بھی خریدے جارہے ہیں۔ جبکہ یونان کی فضآائی کے زیر استعمال اپاچی ہیلی کاپٹرز کے لیے بھی میزائلز اور گن بوٹس کے لیے ویپنز خریدے جارہے ہیں۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!